مجلس وحدت مسلمین لاہور کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے مناسبت سے صوبائی سیکرٹریٹ  مجلس وحدت مسلمین پنجاب میں  تقریب کا اہتما م کیا گیا ۔یوم پاکستان کے مناسبت سے تقریب کے مہمان خصوصی الحاج حیدرعلی مرزا جبکہ صدارت علامہ امتیاز کاظمی نے کی۔تقریب میں مجلس وحدت مسلمین یوتھ کو نسل اور ضلع لاہور کے کا رکنان نے بھرپور شرکت کی تقریب سے  مجلس وحدت مسلمین لاہور  کے رہنما ئوں ،آغا زاہد حسین قزلباش ، علامہ محمد اقبال کامرانی،سیدفصاحت حسین بخاری نے خطاب کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید اسد عباس نقوی کا کہنا تھا کہ یوم پاکستا ن تجدید عہد کا دن ہے۔جس دن برصغیر کے مسلما نوں نے علیحدہ مملکت خداد پاکستان کیلئے قراداد منظورکرکے وطن عزیز کی بنیاد  رکھ دی بد قسمتی سے پاکستان

مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام خلیجی ممالک خصوصاً سعودی عرب اور بحرین کے آمروں کی اپنی بادشاہت بچانے کیلئے پاکستان کو استعمال کرنے کی سازش کیخلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے عالمی سازش میں پاکستان کو دھکیلنے کی موجودہ حکمرانوں کی پالیسیوں کے خلاف بینرز اور کتبے اُٹھا رکھے تھے۔ اس احتجاج کی قیادت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید احمد اقبال رضوی، علامہ ابوذر مہدوی اور علامہ امتیاز کاظمی کر رہے تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ احمد اقبال رضوی نے پاک آرمی کو نواز حکومت کے ایجنڈا پر شام اور بحرین بھیجنے کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت پاکستان دشمنوں کی سازش

یارسول اللہ کانفرنس کے منتظمین پر انتظامیہ کے بیہمانہ تشدد اور لبیک یارسول اللہﷺ کے جھنڈوں کی بےحرمتی پر وزیراعلٰی سندھ اور خیرپور کی پولیس انتظامیہ کے خلاف توہین رسالت کی ایف آئی آر کٹوائی جائے گی۔ سندھ حکومت کے دن اب گنے جا چکے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملی وحدت کی راہ میں روڑے اٹکانے کی کوشش کی۔ سندھ میں مکتب تشیع کے ساتھ متعصبانہ رویہ اب برداشت سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی و ضلعی رہنماوں نے مرکزی دفتر میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ترجمان علامہ محمد اصغر عسکری نے کہا کہ خیرپور میں یارسول اللہ ﷺ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد قومی وحدت کا عملی اظہار ہے،

مجلس وحد ت مسلمین کے زیر ایتمام سندھ خیر پور میں لبیک یا رسول اللہۖ کا نفرنس کو رکوانے کے لئے کالعدم تکفیری گروہ اور پاکستا ن پیپلز پارٹی کے گٹھ جوڑ کارکنوں پر حملے کرکے 10 کارکنان کے زخمی اور صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی سمیت 100 سے زائد کارکنان کی گرفتاری کیخلاف پیپلز پارٹی سیکرٹریت فیصل ٹاون کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ حسنین عارف کا کہنا تھا کہ خیر پور میں یارسول اللہ ۖ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد قومی وحدت کا عملی اظہارہے تا کہ اسلام دشمن طاقتوں پر یہ حقیقت آشکار ہو جائے کہ پاکستان میں بسنے والے شیعہ سنی جسد واحد کی طرح ہیں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل حجته السلام والمسلمیین علامہ عبدالخالق اسدی کی آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام شهید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی میں شرکت. ...
 علامہ عبد الخالق اسدی نے شہید ڈاکٹر ر شہید محرم علی کے مزار پر فاتحہ خوانی کی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہدا کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ر انشاءاللہ قوم کو شہدا کے راستے کو کبهی فراموش نہیں کرے گی. علامہ عبدالخالق اسدی.

صفحہ 1 کا 23

تازہ ترین ویڈیوز

تازہ ترین تصاویر

  • Defa e Waten Convention Islamabad_2
  • Defa e Waten Convention Islamabad_1
  • Defa e Waten Convention Islamabad_3
  • Defa e Waten Convention Islamabad_4
  • Defa e Waten Convention Islamabad_5
  • Defa e Waten Convention Islamabad_6
  • Barsi Quaid mufti Jaffer Hussain_1